موضع صدقانہ مرالی کے مقام پردریائے چناب میں پانی کی سطح میں بتدریج اضافہ
ہفتہ 1 جولائی 2023 14:50
(جاری ہے)
بستی کے نزدیک سابقہ دور حکومت میں بنایا جانے والا سپر بند بھی اس آبادی کو دریا کے کٹائو سے نہیں بچا سکایہی وجہ ہے کہ کٹائو نے اپنا رخ بستی لپراواں والی کی طرف کرلیا ہے جس کی وجہ سے بستی کے مکینوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔
اہل دیہہ نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد مکانات کٹائو کی وجہ سے دریا برد ہوچکے ہیں اور آبادی کو مزید نقصان بھی پہنچ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر فوری طور پر دریا کے اس کٹائو کو روکنے کے لیے اقدامات نہ اٹھائے گئے تو یہ آبادی دریا برد ہوجائے گی۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
جاپان واقعی ایک ’زینوفوبک‘ ملک ہے؟
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ
-
ہجرتی پرندوں کے عالمی دن پر حشرات کے تحفظ کا عزم
-
کمیشن بنا رہے ہیں تو اس پر بھی کمیشن بنائیں کہ قائداعظم کی وفات کن حالات میں ہوئی
-
سولر پینلز کی قیمتیں 50 فیصد سے زائد کم ہو گئیں
-
افغانستان: گوتیرش کا بارشوں میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس
-
اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا
-
جب تک سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گی موجودہ مسائل حل نہیں ہوں گے
-
رواں مالی سال میں خیبرپختونخواہ کے محصولات میں نمایاں اضافے کا امکان
-
حکومت پنجاب کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کیلئی20 لاکھ روپے انعام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.