میرا نصب العین لسبیلہ میں تعلیمی لحاظ سے صوبے کا مثالی ضلع بنانا ہے،محمد انور جمالی
جمعہ 4 اگست 2023 20:40
(جاری ہے)
پچھلے مون سون کی بارشوں سے ضلع کے بیشتر سکولز کو نقصان پہنچا۔میری یہ حتی الوسع کوشش ہوگی کہ ہم دستیاب وسائل میں رہ کر اسکولز ،اساتزہ اورطلباء و طالبات کے درپش مسائل حل کریں اور معیار تعلیم بڑھانے کے لئے اہم اقدامات کئے جائیں۔
میں خود لسبیلہ کا سپوت ہوں میری ہر ممکن یہ خواہش ہوگی کہ لسبیلہ تعلیم میدان اور کوالٹی ایجوکیشن میں صوبے میں نمایاں ہو۔محمد انور جمالی نے کہا کہ میں اس پوسٹ پر خالصتاً میرٹ پر آیا ہوں اور یہ میرا حق بھی ہے۔ تعلیم بنیادی ضرورت ہے دنیا میں وہ ہی قومیں کامیاب ہوتی ہیں جو تعلیم حاصل کرتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.