چین ایک عظیم ملک ہے ،مگر متکبرنہیں، شامی صدر
چین اور شام کے عوام دوستی کے لحاظ سے بہت قر یب ہیں، بشار الاسد
منگل 26 ستمبر 2023 22:54
(جاری ہے)
بشا ر الاسد نے کہا کہ وہ چینی انٹرنیٹ صارفین کا بھی شکریہ ادا کرنا چا ہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جو تبصرے انہوں نے پڑھے ہیں وہ بہت متاثر کن ہیں اور چینی عوام زمانہ قدیم سے لے کر آج تک شام کے ساتھ چین کے تعلقات کے بارے میں بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔ شامی صدر نے کہا کہ چینی عوام یہ بھی جانتے ہیں کہ شام میں کیا ہو رہا ہے اور وہ شام سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ افتتاحی تقریب کے ذریعے ہم نے جو محسوس کیا ، اس جذبے کا مظہر چینی سوشل میڈیا پر پیغامات ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین ایک عظیم ملک ہے مگر متکبرنہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.