اکشے کمار کی فلم ’’مشن رانی گنج‘‘ 6اکتوبر کو ریلیز ہو گی
بدھ 27 ستمبر 2023 23:34
(جاری ہے)
فلم مشن رانی گنج میں اکشے کمار بھارت کے سب سے بڑے ریسکیو مشن کے بہادر ہیرو جسونت سنگھ گل کا کردار کرتے نظر آئیں گے جنہوں نے سال 1989 میں رانی گنج میں کوئلے کی ایک کان میں پھنسنے والے 65 کان کنوں کوبچایا تھا جو سیلاب سے بچ جانے کے بعد کوئلے کی کان میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے تھے۔
جذبات اور ڈرامہ سے بھرپور فلم مشن رانی گنج کا آفیشل ٹریلر یوٹیوب پر جاری کردیا گیا ہے، مشن رانی گنج کا ٹریلر دیکھ کر مداح اکشے کمار کے کردار جسونت سنگھ گل کی بہادری کو دیکھ سکیں گے۔واضح رہے کہ فلم ‘’مشن رانی گنج‘’ 6 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی، فلم میں اکشے کمار کے ساتھ پرینیتی چوپڑا مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ حکومت،اداروں کے کندھوں پر ڈالنے کی بجائے بطور شہری اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ‘ شبیر جان
-
اداکارہ طاہرہ نقوی کی 42 ویں برسی (کل) منائی جائے گی
-
کوئی فنکار مکمل نہیں ہوتا ، ہر روز سیکھنے کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے ‘ نعمان اعجاز
-
ارجن کپورسے بریک اپ،ملائیکہ اروڑانے افواہوں کوجھوٹاقراردے دیا
-
امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب
-
فیروزخان کی دوسری شادی ، ویڈیوزو تصاویروائرل
-
سونم باجوہ کا پاکستانی اداکار و سپر ماڈل فواد خان سے ایک بار پھر آن اسکرین محبت کا اظہار
-
فلم نابالغ افراد کو عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا اعلان
-
سب سے پہلے سلمان خان نے فلم آفر کی، دیپیکا پڈوکون کا انکشاف
-
فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ خانز کوکڑی تنقیدکاسامنا
-
سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اوربھتہ خوری کی شکایت درج
-
سابق گرل فرینڈ کو 20 بار چھرا گھونپنے کے الزام میں ہالی ووڈ اداکارنک پاسکول گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.