ورلڈ کپ، ڈیل سٹین نے حسن علی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
حسن نے 140،145 کلومیٹر فی گھنٹہ پر باولنگ کرنیکی کوشش نہیں کی، وہ اپنی لائن و لینتھ کیساتھ موثر تھا، اس نے اپنا پلان سادہ رکھا: سابق پروٹیز پیسر
ذیشان مہتاب ہفتہ 7 اکتوبر 2023 14:31
(جاری ہے)
ڈیل سٹین نے ESPNCricinfo سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'اس نے کچھ عرصے سے نئی گیند نہیں کی اور ہم سوچ رہے تھے کہ اسے شاہین آفریدی کے ساتھ کون لے جائے گا لیکن اس نے آکر بہت اچھی باولنگ کی'۔
انہوں نے مزید کہا کہ "اس نے واقعی اپنی رفتار کو 140-145 کلومیٹر فی گھنٹہ تک لے جانے کی کوشش نہیں کی۔ وہ اپنی لائن و لینتھ کے ساتھ موثر تھا، اس نے اپنا پلان سادہ رکھا"۔ ڈیل سٹین کو بھی میدان میں حسن علی کی انرجی پسند آئی ۔ انہوں نے کہا کہ "دوسری چیز جو مجھے اس کے بارے میں پسند آئی، اس کے چہرے پر مسکراہٹ تھی اور ایسا لگتا تھا کہ وہ خود سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔ چیزیں فطری طور پر آتی ہیں جب کھلاڑی خود ہوتے ہیں"۔ مین ان گرین اب اسی مقام پر 10 اکتوبر کو سری لنکا سے کھیلے گی۔ اس کے بعد پاکستان کا مقابلہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں بھارت سے ہوگا۔ ہندوستان نے 2019ء کے ورلڈ کپ میں دونوں فریقوں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں 18 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.