ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
ایمرجنسیز میں عوام کو خدمات فراہم کی گئیں،ترجمان
پیر 6 نومبر 2023 20:05
(جاری ہے)
کنٹرول روم مانسہرہ کو ٹوٹل 3105کالز موصول ہوئیں جن میں 690معلوماتی کالز، غیرضروری یا تنگ کرنے والی کالز شامل ہیں۔
ریسکیو 1122مانسہرہ نے گزشتہ ہفتے 16 میڈیکل، 2ٹریفک حادثات، 1آگ لگنے کے واقعے اور ایک متفرق واقعے میں خدمات سرانجام دیں۔ 1122 مانسہرہ نے ہسپتال سے ہسپتال منتقلی سروس کے تحت مختلف 23ایمرجنسی حالات میں خدمات سرانجام دیں جن میں 11افراد کو ایک ضلعی ہسپتال سے دوسرے ضلعی ہسپتال جبکہ 12 افراد کو ضلع کے اندر ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال منتقل کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
اسلامی تعاون تنظیم ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امت مسلمہ کو متناسب نمائندگی نہ دینے کی کسی بھی تجویز کو قبول نہیں کرے گی، سفیر منیر اکرم
-
ٹیکس چوری کو روک کر تین گنا زائد ٹیکس وصول کر سکتے ہیں ، بدقسمتی کو ٹیکس چوری کو جرم ہی نہیں سمجھتا جاتا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ، سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پر منحصر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
-
ابراہیم رئیسی بصیرت رکھنے والے رہنما تھے، شہبازشریف
-
گوتم بدھ نے امن اور انسانی بقائے باہمی کے لیے ناقابل تغیر اصول سکھائے ، پاکستانی مندو ب
-
چینی اہلکاروں، منصوبوں اور پروگرام کا تحفظ اور سیکیورٹی حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے، احسن اقبال
-
اعظم نذیرتارڑسے اقلیتی برادری کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
اسحاق ڈار کی قزاخستان کے صدرسے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
اسحاق ڈار اور تاجک وزیر خارجہ کی ملاقات، کاسا۔1000 ، دیگر رابطہ کاری منصوبوں پر جلد عملدرآمد بارے تبادلہ خیال
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان کے خلاف دائر درخواست کو نا قابل سماعت قرار دے دیا
-
علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر
-
پرکشش ڈیزائن اور کیمرہ کی جدید ترین خصوصیا ت کے ساتھ ویوو V30e 5Gپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.