ہزارہ یونیورسٹی کی اینٹی ڈرگ اینڈ اینٹی سموکنگ سوسائٹی کے تحت سیمینارکا انعقاد
پیر 20 نومبر 2023 19:36
(جاری ہے)
ضلعی پولیس افسر نے ملٹی میڈیا پریزنٹیشن کے ذریعے شرکاء کو منشیات کی مختلف اقسام، انسانی صحت اور نفسیات پر اس کے مضر اثرات کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔
انہوں نے طلباء و طالبات کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے گرد و پیش اور اپنے ماحول پر نظر رکھیں اور اگر کوئی بھی شخص آپ کو منشیات کے استعمال کی دعوت دے تو فوراً اپنے ٹیچرز،یونیورسٹی انتظامیہ اور پولیس کو مطلع کریں تاکہ ان جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کی جا سکے۔ سیمینار سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محسن نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منشیات ایک ناسور ہے جو بتدریج انسان کو موت سے ہمکنار کر دیتا ہے ، اس لئے ضروری ہے کہ نوجوان نسل اپنے اور اپنے خاندان کے مستقبل کے لئے اس لعنت سے دور رہیں اور معاشرے کو اس برائی سے بچانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ سیمینار کے اختتام پر منشیات کے نقصانات سے آگاہی کے بارے میں واک بھی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.