نیشنل ٹریک سائیکلنگ روڈ چیمپئن شپ 26 نومبر سے شروع ہو گی
بدھ 22 نومبر 2023 12:24
(جاری ہے)
پاکستان سائیکلنگ کے پارٹنر اور پاکستان سائیکلنگ کے آفیشل سپانسر ’’سپورٹس ان پاکستان‘‘ مقابلوں کو کامیاب بنانے کے لئے اپنے تمام وسا ئل بروئے کار لا رہے ہیں۔
سید اظہر علی شاہ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے بتایا کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر کے ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لئے ٹیم کا انتخاب کیاجائے گا۔ یاد رہے کہ ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ فروری میں بھارت میں کھیلی جائے گی۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
انگلینڈ کے خلاف جیت سے مورال بلند ہوگا، عماد وسیم
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو مختلف ٹیم دیکھنے کو ملے گی ، عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.