نیشنل جونیئرایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے ایچ ای سی کی ٹیم کا انتخاب مکمل

جمعرات 23 نومبر 2023 21:32

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2023ء) دسمبر سے اٹک میں شروع ہونیوالی نیشنل جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے ایچ ای سی کی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ہیپشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس بحرکرم ٹیم کے مینجر ہوں گے ان کے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی کے نبیل اور سینٹرل پنجاب یونیورسٹی کے ارشد کوچز ہوں گے مقابلے اٹک میں منعقد ہورہے ہیں ایچ ای سی کی ٹیم تیس نومبر کو اٹک روانہ ہوگیمقابلوں کے لئے جن کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں ندیم علی علی احمد سکھیرا شعیب خان محمد وسیم خالد وقاص خان فہد خان احمد سعیداحمد عبداللہ بابر شاہ سوار محمد رضا سمیع اللہ نوشیروان کلیم اختر مصور علی چیمہ محمد عثمانمعید جبار وسیع اللہ نعمان شہزاد غلام معین الدین ایم عثمان بن آصف عبدالقدیر خان عمیر یعقوب زوہیب حبیب ایم رئیس یونس فراز خان حمزہ ضیا فراز خان سلمان شازل احمد علی عدنان محمد حسن محمد اسد اور سجاد وسیم شامل ہیں سلیکشن کمیٹی میں ڈائریکٹر سپورٹس پشاوریونیورسٹی بحرکرم سابق ڈائریکٹر سپورٹس جی سی لاہور خادم علی خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس یونیورسٹی آف پنجاب مدثر مشتاق اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس صوابی یونیورسٹی الطاف حسین شامل تھے۔