9ویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح سینیٹر فرحت اللہ بابر کریں گے
پیر 18 دسمبر 2023 12:27
(جاری ہے)
چیمپئن شپ میں تیرہ کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز اینڈ ڈبلز، لیڈیز سنگلز ، بوائز انڈر 18، گرلز انڈر 18، بوائز انڈر 14، گرلز انڈر 14، گرلز بوائز انڈر 12، گرلز اینڈ بوائز انڈر 10، سپیشل چیلڈ اور سینئر 45 پلس کیٹگریز کے مقابلے شامل ہیں۔
ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کا مین رائونڈ 19 دسمبر سے شروع ہو گا۔ پری کوارٹرفائنل کے مقابلے 21 دسمبر کو، کوارٹر فائنل 22دسمبر کو، سیمی فائنل مقابلے 23 دسمبر کو جبکہ فائنل مقابلے 24 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب 24 دسمبر کو شام تین بجے ہوگی جس میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، اسناد، کیش ایوارڈ کے علاوہ دیگر انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مضبوط پوزیشن میں آنے کے باوجود پاکستان فتح حاصل کرنے میں ناکام
-
تیسرا سالانہ میاں گلزار میموریل فلڈلائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں اکتالیس فٹبال کلب اورالعمر فٹبال کلب نے اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
-
انٹرکلب ہاکی چیمپین شپ کا فائنل میچ (کل ) کھیلا جائے گا
-
محمد عمربلوچ وتاج محمد سادھویادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ (کل) سے شروع ہوگا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی بار تین پاکستانی امپائرفرائض سرانجام دیں گے، علیم ڈار
-
شاہین کوورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا نائب کپتان بنانے کی افواہیں مسترد
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف
-
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں سی ڈی اے نے آرمی کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، عمران خان کا سپورٹر قیدی نمبر 804 کی شرٹ پہنے سٹیڈیم پہنچ گیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
-
اقربا پروری کے الزامات، فخر زمان ، اعظم خان کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پاکستان اورانگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل) ٹاؤنٹن میں کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.