فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

ہفتہ 23 دسمبر 2023 17:47

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2023ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ24دسمبر کو صبح 9 سے شام 5 بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے کٹھور فیڈر26دسمبر کو صبح9سے شام5بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے کٹھور فیڈر27دسمبر کو صبح 8سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے رجانہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایر یا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پور،کالج روڈ فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے خالد آباد،کوثر آباد فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جنگل سرکار،گھائی فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈرصبح 9 سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سیون جے بی فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے فاریسٹ پارک فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مدنی فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کالج روڈ،علی پور بنگلہ فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ریاض نگر فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوانہ فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگرمخدوم فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے پیپل بھٹہ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے اسلامی پارک فیڈر132کے وی گھوکھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد فیڈرصبح نو سے دوپہر د و بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے طارق آباد فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادمان، کارڈیالوجی فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کینال روڈ، کالج روڈ، علی پور بنگلہ، الحبیب،کچہری روڈ، عاشق علی شہیدفیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے نواز ٹاؤن،سرگودھا سپننگ،بی ایل انڈسٹریل، رام دیوالی، داؤد،الحمرہ فیبرکس، اظہر کارپوریشن،سیون جے بی، کلاش،ستارہ، سی ٹی ایم،ساندل،علی ٹاؤن،سرگودھا روڈ،ڈرائی پورٹ،سمانہ،عثمان بلاک، موٹر وے سٹی،ملت ٹاؤن،یونیورسٹی ٹاؤن،ایف ڈی اے سٹی،رشید عثمان، شفیع ڈائنگ اور سرگودھا کلاتھ پروسیسنگ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔