مہمند پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل،شاکراللہ صدر اور بشیرخان جنرل سیکرٹری منتخب
منگل 26 دسمبر 2023 20:38
(جاری ہے)
مہمند پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ملک نادرمنان اور ملک حاجی احمد خویزئی،ملک نثار احمد حلیمزئی اور انفارمیشن آفیسر مراد خان بھی موجود تھے۔
مذکورہ دونوں قومی مشران نے تمام انتخابی عمل کاجائزہ لے کر تمام عمل شفاف قرار دیا۔دونوں قومی مشران نے الیکشن نتائج کے دوران اپنے خیالات میں بتایاکہ مہمندپریس کلب علاقے کی تعمیر وترقی میں بہت اہم کردار ادا کررہے ہیں۔جن کیلئے صحافی برادری کا باہمی اتحاد انتہائی ضروری ہے۔انہوں نے مہمندپریس کلب کی سالانہ انتخابات کا عمل شفاف قرار دیتے ہوئے خوب سراہتے ہوئے نئے منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کیے۔اور۔منتخب کابینہ سمیت مہمند صحافی برادری کو اپنے تمام تر صحافتی توانائی مہمندعوام اور علاقے کی تعمیروترقی میں بروئے کار لانے کی اپیل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کا مٹیاری کے قریب ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
پی ایس ڈی پی کے تحت ملکی ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک 5 کھرب 79 ارب روپےکے فنڈز جاری
-
گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
جماعت اسلامی کے نومنتخب امیرحافظ نعیم الرحمن17مئی کوفیصل آباد آئیں گے
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی میں کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والے ملزمان گرفتار
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
-
ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.