افغان کرکٹر مجیب الرحمان کو مہنگی ٹی ٹوئنٹی لیگ سے باہر کر دیا گیا
مجیب الرحمان سمیت 3 افغان کرکٹرز کو افغان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ ماہ کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر سزائیں سنائی تھیں
محمد علی پیر 1 جنوری 2024 23:04
(جاری ہے)
اس کے بعد یکم جنوری کو رینیگیڈز نے تازہ ترین بیان جاری کیا کہ مجیب الرحمان کو این او سی شرائط میں تبدیلی کے بعد ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ مجیب الرحمان، فضل الحق فاروقی اور نوین الحق نے اپنی قومی ٹیم کو ترجیح دینے کے بجائے غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی لیگز کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا جس پر افغانستان کرکٹ بورڈ نے ان کھلاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ۔ مذکورہ تینوں افغان کرکٹرز افغانستان کی کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔ جبکہ مجیب الرحمان اور نوین الحق پاکستان سپر لیگ کا بھی حصہ بن چکے۔ تاہم افغان کرکٹ بورڈ کی عائد کردہ پابندی کے باعث مذکورہ کرکٹرز کی پی ایس ایل میں شرکت پر بھی سوالیہ نشان لگ چکا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو باآسانی شکست دے کر سیریز جیت لی
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی
-
یو اے ای کے محمد وسیم آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ قرار
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی کیلئے ٹرائلز میں 2 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.