صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے گورنمنٹ ایلیمنٹری

جمعرات 8 فروری 2024 21:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 فروری2024ء) صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ومیڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر جاوید اکرم کی گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول لیل لاہور کینٹ میں بنائے گئے پولنگ سٹیشن میں آمد۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے این اے 123 اور پی پی 158 میں ووٹ کاسٹ کر دیا۔نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے اس موقع پر ضعیف شہریوں کی مدد بھی کی۔ صوبائی وزیر ڈاکٹر جاوید اکرم نے قطار میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کیا اور بیلٹ پیپرز پر مہر لگا بیلٹ باکس میں ڈالے۔

متعلقہ عنوان :