غیرمعمولی حالات کے باوجود پرامن الیکشن کا انعقاد بڑی کامیابی ہے، انوارالحق کاکڑ
پیر 12 فروری 2024 18:10
(جاری ہے)
انوار الحق کاکڑ نے عام انتخابات کے نتیجے میں جاری احتجاج کے حوالے سے کہا کہ پر امن احتجاج سب کا حق ہے مگر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، الیکشن نتائج کی ایک ڈور ہوتی ہے، الیکشن نتائج کی دوڑ میں صحیح اور غلط نتیجے کو بھی نہیں دیکھا جاتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ترقی یافتہ ممالک میں ووٹوں کی گنتی میں کئی کئی دن لگ جاتے ہیں، ہمارے پاس 36 گھنٹے میں الیکشن کے نتائج مرتب ہوگئے تھے، ملک بھر میں 92 ہزار پولنگ اسٹیشنز تھے، ان پولنگ اسٹیشنز سے ریٹرننگ افسر کے آفس تک نتائج آنے میں ٹائم لگتا ہے، یہاں تو صرف چند گھنٹوں بعد ہی کہہ دیا گیا کہ نتائج تبدیل ہوگئے ہیں، ہوسکتا ہے کہ کہیں نتائج میں بے قاعدگی ہو مگر نتائج میں تاخیر کا مطلب دھاندلی نہیں ہے۔انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان کو ڈھاکہ بنانے کی باتیں انتہائی بے ہودہ ہیں، ہم اپنے شہریوں کی زندگیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔انہوں نے واضح کیا کہ ہمارے اوپر الیکشن سے متعلق کوئی دبائو نہیں تھا، ملک بھر میں براڈ بینڈ کے ذریعے انٹرنیٹ سہولت موجود تھی۔نگران وزیر اعظم نے کہا کہ پہلے 35 پنکچرز کا رونا رویا گیا پھر کہا گیا کہ سیاسی بیان تھا، اس وقت معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنا تھا، پھر کیا ہوا ۔انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پہلے ڈھائی گھنٹے میں ایک پروجیکشن بنا دی گئی، بیقاعدگیاں ہوئی ہوں گی لیکن اس کے لیے فورم موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فیکٹ چیک: کیا ورلڈ کپ میچ میں ہٹلر سے مشابہ شخص موجود تھا؟
-
اسلام آبادمیں”ایمرجنگ ٹیکنالوجیز“ کے موضوع پر ہائبرڈ سیمینار
-
حیدر آبادمیں 220 کے وی ہالا روڈ گرڈ سٹیشن میں آٹو ٹرانسفارمر میں آتشزدگی کے بعد بجلی بحال
-
پنجاب کا بجٹ پیش؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کا اعلان
-
میں نے ہیلی کاپٹر میں سفر کرکے حکومت کے پیسے بچائے ہیں، شفیع جان کا منفرد اعتراف
-
کچھ مرد خود کو خواتین سے بالاتر سمجھتے ہیں!
-
صدر مملکت کا اٹک میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کو خراج تحسین
-
وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارک باد دی
-
ایران امریکہ معاہدے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف د یا جائے ، اپوزیشن و حکومتی اراکین سینٹ کا بجٹ پربحث میں اظہار خیال
-
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو سنگین نتائج ہوں گے، ٹرمپ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بنگلہ دیش کے اعلیٰ تعلیمی شعبے سے تعلق رکھنے والے وفد کی ملاقات
-
نوازشریف عمرے کی سعات حاصل کرنے کے وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.