25ہزر اور 40ہزار روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 11مارچ کو ہوگی

منگل 20 فروری 2024 12:25

25ہزر اور 40ہزار روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 11مارچ کو ہوگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2024ء) 25ہزار روپے اور 40ہزار روپے مالیت کے پریمیئم قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 11مارچ کو ہوگی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق40ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی فیصل آباد میں منعقد ہوگی جبکہ 25ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کراچی میں ہوگی۔