کوئٹہ کی کارکردگی کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، سرفراز احمد
ٹیم کا کمبی نیشن اچھا بن گیا ہے ایسے کھیلتے رہے تو اچھے نتائج سامنے آئیں گے، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
بدھ 21 فروری 2024 13:17
(جاری ہے)
سابق کپتان نے کہا کہ سعود شکیل کے ساتھ رائلی روسو کی انڈر اسٹینڈنگ اچھی ہو گئی ہے، مینجمنٹ کی جانب سے جو بھی پلان مل رہا ہے اس کے اوپر کپتان بڑے اچھے طریقے سے عمل کر رہے ہیں، سعود شکیل نے خود کو بہت بہتر کیا ہے، خواجہ نافع نے سب کو متاثر کیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کوشش ہوتی ہے کہ نوجوانوں کو اعتماد دیں۔
انہوںنے کہاکہ سر ویوین رچرڈز کے ساتھ مسلسل 9 ویں ایڈیشن میں کھیل رہا ہوں، ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے اور ان کے اعتماد کا فائدہ ہوتا ہے۔محمد عامر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ محمد عامر کے آنے سے بہت فرق پڑا ہے ان کی پرفارمنس سب کے سامنے ہے، وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے ایک تجربہ کار بولر ہیں، میں نے ان سے ہمیشہ کہا ہے کہ آپ پاکستان کے لیے کھیل سکتے ہو ان میں کرکٹ باقی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ جس طرح کی وہ بولنگ کر رہے ہیں وہ پاکستان کے کام آ سکتی ہے، یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ پاکستان کے لیے اپنے مستقبل کو کیسے دیکھ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
قومی کرکٹرز بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑے
-
پہلے میچ میں آئرلینڈ سے شکست، چیئرمین پی سی بی کی کپتان اور کوچ سے ملاقات، بریفنگ بھی لی
-
آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم کی سنگین غلطی کی نشاندہی کر دی گئی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.