![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ؒنوشہرہ،رسالپور توڈھیر رکشہ میںظالم شوہراور سسرالیوں نے حوا ء کی 22سالہ بیٹی کو شدید تشدد کے بعد تیزاب پلاھلاک کردیا
مظلوم 22سالہ حواء کی بیٹی چھ روز بعد تڑپ تڑپ کر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں زندگی کی بازی ہار گئی
جمعرات 22 فروری 2024 20:35
(جاری ہے)
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ڈاکٹرزکے مطابق شگفتہ نگین کے پھپٹھر مکمل طور پر تیزاب کی وجہ سے جل چکے ہیں جس کی وجہ سے بے ہوشی ختم نہیں ہورہی ۔بدقسمت شگفتہ نگین چھ روز تک زندگی موت کی جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئی۔
ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد شگفتہ نگین کی نعیش والد کے حوالے کردی گئی۔تھانہ رسالپور میں مقتولہ شگفتہ نگین کے قتل تشدد اور تیزاب پلانے کے خلاف زیردفعہPPC 302-336-B/34درج کرلیاگیا۔ایس ایچ او تھانہ رسالپور انسپکٹر حاجی محمد نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے شوہر ملزم زہد الرحمن کو گرفتارکرلیا۔مزید اہم خبریں
-
سوڈان: بڑھتی خانہ جنگی میں کوئی بھی کہیں بھی محفوظ نہیں
-
خواتین کے حقوق غصب کرنے پر طالبان کے بین الاقوامی احتساب کا مطالبہ
-
غزہ: انسانی حقوق چیف کی ’بے رحمانہ قتل و غارت گری‘ کی مذمت
-
مسلح تنازعات میں شہری ہلاکتوں میں تین چوتھائی اضافہ، یو این
-
وسطی غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں تیرہ فلسطینی ہلاک
-
تھائی لینڈ: ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دینے والا جنوب مشرقی ایشیا کا پہلا ملک
-
جرمن کمپنیوں کے لیے بھارت میں ترقی کے مضبوط مواقع، سروے
-
اٹلی: مہاجرین کی کشتیاں غرقاب، گیارہ ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
روسی صدر ولادیمیر پوٹن شمالی کوریا کے غیر معمولی دورے پر
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کے مابین پہلا مباحثہ
-
بھارت کے پاس پاکستان سے زیادہ جوہری ہتھیار ہیں
-
'کشمیریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا مقصد پاکستان کو مشتعل کرنا'
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.