داتا دربارمسجد میں اعتکاف پر بیٹھنے کے خواہشمند وکلاء سے درخواستیں طلب

پیر 4 مارچ 2024 21:01

داتا دربارمسجد میں اعتکاف پر بیٹھنے کے خواہشمند وکلاء سے درخواستیں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مارچ2024ء) محکمہ اوقاف پنجاب نے ماہ رمضان المبارک میں داتا دربار مسجد میں اعتکاف پر بیٹھنے کے خواہشمند وکلاء سے درخواستیں طلب کر لی ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ وکلاء اپنا نام لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے پاس رجسٹر کروا سکتے ہیں