ملک کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے دیگر شعبوں کی طرح خواتین شجرکاری میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ،ڈپٹی کمشنربھکر
جمعہ 8 مارچ 2024 15:24
(جاری ہے)
اس موقع پرگورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا بھی باقاعدہ طور پر افتتاح کیا گیا۔
شجرکاری کے موقع پر ڈی ایف او سید اسد عمران شیرازی کالج پرنسپل فریدہ جعفری بھی موجود تھیں۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹرنور محمد اعوان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی نصف سے زائد آبادی خواتین پر مشتمل ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے دیگر شعبوں کی طرح خواتین شجرکاری میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ ملک کو معاشی استحکام کیلئے درکار معاونت کی فراہمی میں اپنے حصہ کا کردار ادا کیا جا سکے۔\378مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.