نومنتخب پینل کرکٹ کے بہتری کے لیے کام کرینگے
الیکشن مرحلہ کو لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا ،انجمن تاجران
پیر 11 مارچ 2024 22:54
(جاری ہے)
نومنتخب پینل کرکٹ کے بہتری کے لیے کام کرینگے تمام ٹیموں کو ساتھ لے کر چلیں گے ۔
انہوں نے الیکشن رزلٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ٹوٹل 60 ٹیموں نے الیکشن میں اپنے حق رائے دہی کو استعمال کئیے ۔ کرکٹ دوست پینل نے 37 ووٹ حاصل کئیے ، جبکہ مدمقابل سابقہ TBCA پینل نے 23 ووٹ حاصل کئے اس طرح کرکٹ دوست پینل نے الیکشن 14 ووٹوں سے جیت لیا ۔ علاہ ازیں رحمان خان مینگل نے اس موقع پر کرکٹ دوست پینل کے نومنتخب صدر نصیب جمالدینی کو مبارکباد پیش کی اور نصیب جمالدینی نے کامیابی پر تمام ٹیموں کا شکریہ ادا کیا ۔ کرکٹ دوست پینل کے کامیاب امیدواروں کو الیکشن کمیٹی کے چیرمین سعید بلوچ نے الیکشن کمیٹی ممبران کے موجودگی میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردئیے ۔ اس کے علاہ مختلف حماییتی ٹیموں کی جانب سے کرکٹ دوست پینل کے کامیاب امیدواروں کو ہار پہنا لئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
-
پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں سٹیو سمتھ، جو روٹ بھی شامل
-
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.