کسی کو ناجائز منافع خوری او ر ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دیں گے، اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان
جمعہ 15 مارچ 2024 10:40
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کر یں گے ، ناجائز منافع خوروں، ذخیرہ اندوزو ں اور گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ کسی کو ناجائز منافع خوری و ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دیں گے، روزانہ کی بنیاد پر پرائس چیکنگ اور اس پر عملدرآمد کرایا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ عوام ناجائز خوری میں ملوث تاجروں و ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی کریں ان کے نام کو خفیہ رکھتے ہوئے فوری کارروائی کریں گے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر فوڈ اتھارٹی نے فیلڈ آپریشن تیز کر دیا ، 3200لیٹر دودھ تلف ،گاڑی ضبط
-
نشہ سے منع کرنے پر شہری کی جان لینے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
مردان ،کمرے میں آتشزدگی کے باعث نوجوان جاں بحق
-
ہم سندھ کے عوام کے لیے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، شرجیل انعام میمن
-
چیچہ وطنی پولیس کی کارروائیاں ، 5 جرائم پیشہ افراد گرفتار، ناجائزآسلحہ برآمد
-
وزیراعلی سندھ کا مٹیاری کے قریب ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
پی ایس ڈی پی کے تحت ملکی ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک 5 کھرب 79 ارب روپےکے فنڈز جاری
-
گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
جماعت اسلامی کے نومنتخب امیرحافظ نعیم الرحمن17مئی کوفیصل آباد آئیں گے
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی میں کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والے ملزمان گرفتار
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.