علی امین گنڈاپور کا این اے 44 ڈی آئی خان پر ضمنی انتخاب کے لیے ٹکٹ بھائی کو دینےکا فیصلہ

جمعہ 15 مارچ 2024 14:46

علی امین گنڈاپور کا  این اے 44 ڈی آئی خان پر ضمنی انتخاب کے لیے ٹکٹ بھائی ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2024ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے این اے 44 ڈی آئی خان پر ضمنی انتخاب کے لیے ٹکٹ بھائی کو دینےکا فیصلہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

ایک ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میں نے این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑ دی ہے۔

متعلقہ عنوان :