Na-44 - Urdu News
این اے44 ۔ متعلقہ خبریں
-
صوبہ خیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
منگل 19 مارچ 2024 - -
کسی کا رشتہ دار ہو کر آگے آنا مورثی سیاست نہیں ہے ، اگر کسی کا رشتہ دار اہل نہیں ہے وہ آگے آئیں یہ موروثی سیاست ہے،علی امین گنڈا پور
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
علی امین گنڈا پور کا اپنی چھوڑی نشست این اے44 کیلئے فیصل امین کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ
کسی کا رشتہ دار ہوکر آگے آنا کوئی موروثی سیاست نہیں ،صوبے میں ہماری پالیسی بانی پی ٹی آئی کے ویژن کے مطابق ہوگی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 15 مارچ 2024 - -
علی امین گنڈاپور نے ضمنی انتخاب کیلئے ٹکٹ بھائی کو دینے کا فیصلہ کرلیا
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی
جمعہ 15 مارچ 2024 -
-
علی امین گنڈاپور کا این اے 44 ڈی آئی خان پر ضمنی انتخاب کے لیے ٹکٹ بھائی کو دینےکا فیصلہ
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
علی امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی این اے 44کی نشست چھوڑ دی
تحریک انصاف کے رہنماءنے عام انتخابات میں این اے44میں مولانافضل الرحمان کوبھاری مارجن سے شکست دیکر یہ نشست جیتی تھی
فیصل علوی جمعہ 15 مارچ 2024 - -
خیبرپختونخوا میں ملتوی ہونے والے انتخابات کی دوبارہ پولنگ کی تاریخ کا اعلان
بدھ 13 مارچ 2024 - -
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 23 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 21 اپریل کو ہوگی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
Mخیبرپختوانخوا کابینہ کے نام سامنے آگئے
]صوابی سے رکن صوبائی اسمبلی کریم خان کوانڈسٹریز کی وزارت دی جائے گی،اسد قیصرکے بھائی عاقب اللہ کو آبپاشی کا قلمدان دیا جائے گا، نذیرعباسی کو بلدیات کا وزیر بنائے جانے ... مزید
اتوار 3 مارچ 2024 - -
علی امین گنڈاپور کو مختلف انتخابی نشان الاٹ کرنے والے آر او کیخلاف انکوائری روک دی گئی
ای سی پی نے 23 جنوری کو این اے 44 کے آر او کے خلاف انکوائری کمیٹی قائم کی تھی، رپورٹ
جمعہ 23 فروری 2024 -
-
خیبر پختونخوا نامزد وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو گرفتاری کا خدشہ
علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کی درخواست دائر کردی
مقدس فاروق اعوان پیر 19 فروری 2024 - -
وفاق سے اپنا حق مانگیں گے خیرات نہیں چاہئے ،علی امین گنڈا پور
خیرات نہیں ساڈا حق ایتھے رکھ یہی میرا نعرہ ہے ، نوجوانوں کو روزگار اور کاروبار دیںگے،ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی پیر 19 فروری 2024 - -
علی امین گنڈا پور کی الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کردیئے گئے
ساجد علی اتوار 18 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن نے امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے
اتوار 18 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے نامزد امیدوار علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک دیئے
8فروری کے الیکشن میں علی امین گنڈا پور این اے 44 اور پی کے 113 پر کامیاب ہوئے تھے،نواز شریف کے حلقے این اے 15 مانسہرہ کا اعلامیہ بھی روک دیا گیا
اتوار 18 فروری 2024 - -
علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے گئے، ذرائع
قومی اور صوبائی اسمبلی کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن میں علی امین گنڈاپور کا نام نہیں ، ذرائع
اتوار 18 فروری 2024 - -
نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا نتیجہ چیلنج کر دیا
الیکشن کمیشن میں درخواست جمع ، 125 سے زائد پولنگ اسٹیشنز تک فارم 45 ابھی تک نہیں پہنچااس لئے این اے 15 سے نتائج روکے جائیں
فیصل علوی ہفتہ 10 فروری 2024 - -
عام انتخابات 2024ء میں قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے اب تک جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مانسہرہ این اے 15 میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ خان سے ہار گئے
جمعہ 9 فروری 2024 -
Latest News about Na-44 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-44. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.