احتجاج اور توڑ پھوڑ پر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع

جمعہ 15 مارچ 2024 21:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2024ء) انسداد دہشتگردی عدالت نے احتجاج اور توڑ پھوڑ پر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز سماعت کے دوران عمر ایوب خان اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے،لیکن فاضل عدالت کے جج کی عدم دستیابی کے باعث کوئی کاروائی نہ ہوسکی،کیس کی سماعت16 اپریل تک کیلئے ملتوی کردی گئی ۔