چین ، جنگل میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک

اتوار 17 مارچ 2024 12:50

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2024ء) چین کے جنوب مغربی صوبہ یونان کے لنکانگ شہر کےجنگل میں آگ لگنے کے باعث 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک)سی جی ٹی این) کے مطابق لنکانگ شہر کے جنگل میں آگ لگنے کا رقبہ تقریباً 5.33 ہیکٹر تھا۔ تین مقامی فائر فائٹرز آگ بجھانے کے عمل کے دوران ہلاک ہوئے ہیں ۔