بابر اعظم کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ چوکوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
آئرلینڈ کے پال سٹرلنگ 400 چوکے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے، پاکستانی بیٹر 109مقابلوں میں 395 چوکے لگاکر دوسرے نمبر پر ہیں
ذیشان مہتاب اتوار 17 مارچ 2024 16:12
(جاری ہے)
پاکستانی بیٹر بابراعظم 109 مقابلوں میں 395 چوکے لگا کر دوسرے نمبر پر ہیں، پال سٹرلنگ نے گذشتہ دنوں افغانستان سے سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل مقابلے میں یہ کارنامہ سرانجام دیا، انھوں نے اس مقابلے میں 2 چوکوں کی مدد سے 25 رنز اسکور کیے۔
ویرات کوہلی 117 میچز میں 361 چوکوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں، روہت شرما نے 151 میچز میں 359 چوکے جڑ رکھے ہیں ، ڈیوڈ وارنر 103 ٹی 20 میچز میں 320 چوکے لگا کر ٹاپ 5 میں موجود آخری بیٹر ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شاداب کو مار پڑرہی تھی تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے؟، شائقین کا بابر اعظم سے سوال
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.