ٹیلنٹ کسی کی میراث نہیں، جسے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے سچ ثابت کر دکھایا
6 سالہ شیراز پہلی جماعت کا طالب علم ہے مگر اپنے وی لاگز میں اعتماد اور معصوم اداؤں کے باعث ہر ایک کی توجہ کا باعث بن چکا ہے
پیر 18 مارچ 2024 11:30
(جاری ہے)
بچے تو ویسے ہی معصوم ہوتے ہیں ان کی ہر ادا میں معصومیت جھلکتی ہے مگر شیراز سپیشل ٹیلنٹ ہے جس کا ثبوت اس کی بنائی گئی ہر ویڈیوز ہیں، کسی ایئر پورٹ کا تعارف کروانا ہو یا کسی علاقے، ہوٹل یا کسی مقام کا شیراز سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔
شیراز اپنی کمسن بہن کے ساتھ ادائیں کرتا یوں اٴْس علاقے کی تفصیلات بتاتا ہے کہ ویڈیو دیکھنے والا اپنے آپ کو اس کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے۔کم مگر بلا کا اعتماد، شیراز کی بنائی گئی ویڈیو کو حقیقت کے قریب تر کرتا ہے، چھوٹا ہو یا بڑا سب سے کس انداز میں گفتگو کرنا ہے شیراز خوب جانتا ہے، وہ جہاز میں اپنے پہلے سفر کی داستان اس خوبصورت انداز سے بیان کرتا ہے کہ دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔شیراز کو دیکھ کر یہ ثابت ہوتا ہے کہ ٹیلنٹ کسی کی میراث نہیں، اس کیلئے عمر کی بھی کوئی قید نہیں، وہ اس انداز سے ویڈیو بناتا ہے کہ ہر ویڈیو میں اٴْس کے علاقے کی جھلک بھی دکھائی دیتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.