ٹیلی ویژن اور فلم کے معروف اداکار محبوب عالم کی برسی منائی گئی
پیر 18 مارچ 2024 15:09
(جاری ہے)
وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے کلاسک ڈرامہ سیریل’’وارث‘‘ میں اپنے شاندار کردار کے لیے مشہور تھے جس میں انہوں نے چوہدری حشمت علی کا کردار ادا کیا تھا۔ وہ پی ٹی وی کے مشہور ڈرامے اندھیرا اُجالا، اپنا لوگ اور نیلے ہاتھ میں بھی نظر آئے۔محبوب عالم نے 38 فلموں میں بھی کام کیا جن میں 12 اردو، 15 پنجابی اور 11 سندھی فلمیں شامل تھیں ۔ان کا انتقال 18 مارچ 1994 کو 46 سال کی عمر میں کراچی میں ہوا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
محنت سے انسان ہرمنزل حاصل کرسکتا ہے، اداکارہ ریشم
-
والدین بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، یاسر حسین
-
اداکارذوہاب خان نے ساتھی اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا
-
والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز
-
دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.