10 ایجوکیٹروں کو مستقل کرنے کئے احکامات جاری

پیر 18 مارچ 2024 22:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2024ء) گزشتہ 10 سال سے بغیر تنخوا ہ کام کرنے والے ایجوکیٹروں کی بھی سنی گئی۔

(جاری ہے)

محکمہ ایجوکیشن پنجاب ان ایجوکیٹروں کو مستقل نہیں کر رہا تھا جس کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب نے محکمہ تعلیم نے 10 ایجوکیٹروں کو مستقل کرنے کئے احکامات جاری کر دیئے۔ مذکورہ ایجوکیٹرز 2015 سے مستقلی کے انتظار میں تھے

متعلقہ عنوان :