مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کاراغزئی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس

پیر 18 مارچ 2024 23:02

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2024ء) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے جنوبی وزیرستان کے علاقہ راغزئی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے جنوبی وزیرستان کے علاقہ راغزئی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ۔

بیر سٹر سیف نے جاں بحق افراد کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ مشیر اطلاعات نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ بیر سٹر سیف کا کہنا تھا کہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہوا۔۔متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

متعلقہ عنوان :