حکومت کا ایک ارب لاگت سے مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان

پیر 18 مارچ 2024 20:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2024ء) پنجاب حکومت نے صوبے کی عوام خصوصاًطالبعلموں کو مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ منصوبے کی کل لاگت 1 ارب روپے ہے۔