د*پنجاب پولیس انسداد جرائم کے ساتھ ساتھ سپورٹس سرگرمیوں میں بھی پیش پیش
ئ*20 ویں مین کلاسک نیشنل پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں پولیس اتھلیٹس نے 13 میڈلزجیت لئے
منگل 19 مارچ 2024 07:10
(جاری ہے)
مقبول نے براؤنز میڈلز حاصل کئے۔نیشنل چیمپئین شپ میں میڈلز جیتنے والے پولیس کھلاڑیوں کا سنٹرل پولیس آفس میں سپورٹس بورڈ کا دورہ کیا، ڈائریکٹر جنرل پاکستان پولیس سپورٹس بورڈ، ایڈیشنل آئی جی فنانس ریاض نذیر گاڑا اور چیف سپورٹس آفیسر اطہر اسماعیل سے ملاقات کی،ڈائریکٹر جنرل پاکستان پولیس سپورٹس بورڈ، ایڈیشنل آئی جی فنانس ریاض نذیر گاڑا اور چیف سپورٹس آفیسر اطہر اسماعیل نے کھلاڑیوں کو شاباش دی۔
ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر ریاض نذیر گاڑا نے تمام کھلاڑیوں کو سی سی ون سرٹیفکیٹ اور کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔ڈائریکٹر جنرل پاکستان پولیس سپورٹس بورڈ، ایڈیشنل آئی جی فنانس ریاض نذیر گاڑا نے کہاکہ قومی سطح کے مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑی محکمہ پولیس کا قیمتی سرمایہ ہیں، ایسے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.