برازیل ، آبشار میں گرنے 3 افراد ہلاک اور 8زخمی ہوگئے،ایک لاپتہ

منگل 19 مارچ 2024 09:50

برازیلیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) برازیل میں آبشار میں گرنے کے باعث3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق مقامی فائر ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ برازیل کی ریاست پرانا کے شہر پراناوائی میں آبشار میں گرنے سے 3 نوجوان ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے،واقعے میں ایک شخص لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :