برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 19 مارچ 2024 12:50

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 563روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔