eٹرانسجینڈرز تحفظ درسگاہ کی فالو-اپ اعلی سطحی اجلاس
ڑ* ٹرانسجینڈرز کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا، صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق ی*صحت کارڈ میں ٹرانسجینڈرز کو خصوصی سہولیات دیں گے، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نزیر
بدھ 20 مارچ 2024 07:00
(جاری ہے)
اجلاس میں اے ایس پی شہربانو نقوی نے پولیس کی جانب سے قائم ٹرانسجینڈرز تحفظ درسگاہ کے حوالے سے محکمہ صحت کے افسران کو بریفننگ دی۔صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی ٹرانسجینڈرز کا بنیادی حق ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹرانسجینڈرز تک بنیادی حقوق کی فراہمی کیلئے قانون سازی ہونی چاہئے۔صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ معاشرے میں ٹرانسجینڈرز تک یکساں حقوق کی فراہمی کیلئے آگاہی پھیلانا ہو گی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ پولیس کی جانب سے ٹرانسجینڈرز کو طبی سہولیات کی فراہمی کی استدعا کو محکمہ صحت احسن طریقے سے نمٹانا چاہتا ہے۔ خواجہ عمران نذیر نے یقین دلایا کہ صحت کارڈ میں ٹرانسجینڈرز کو خصوصی سہولت فراہم کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ٹرانسجینڈرز تحفظ درسگاہ میں محکمہ صحت ڈسپنسری قائم کرے گا جہاں انکو مفت میڈیسن و دیگر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.