درخت ماحولیاتی تبدیلیوں کو روکنے میں مدد فراہم کرتے ہیں ،ڈپٹی کمشنر
جمعرات 21 مارچ 2024 22:57
(جاری ہے)
اس موقع پر سی او ضلع کونسل، محکمہ جنگلات اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران و ملازمین موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ شجرکاری ایک قومی اہمیت کا حامل ٹاسک ہونے کے ناطے ہم سب سے ٹھوس اور نتیجہ خیز اقدامات کا تقاضا کرتاہے اور تمام محکمے مل کر اس مہم کو ہرصورت کامیاب بنائیں۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی اور چیئرمین ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹی عمران خالد بٹ نے کہا کہ لگائے جانے والے تمام پودوں کی مسلسل دیکھ بھال اور نشو ونما حقیقی چیلنج ہوتاہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ اس حوالہ سے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے تاکہ شجر کاری کا اصل مقصد پورا ہو سکے۔انہوں نے ضلع کے تمام دیگر محکموں کے افسران کوبھی ہدایت کی کہ وہ ضلع کی سطح پر شجرکاری مہم کی کامیابی میں اپناکردار ادا کریں۔تاکہ اس مہم کے مطابق زیادہ سے زیادہ شجر کاری کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ترجیح اوراس قومی ٹاسک کو پوری ذمہ داری سے اداکرنے کے حوالہ سے ذمہ داریاں تفویض کرتے ہوئے محکموں کی کارکردگی کی مسلسل مانیٹرنگ بھی کی جائے گی۔\378مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.