ستھراپنجاب پروگرام حکومت کااحسن اقدام ہے ، ممبر قومی اسمبلی شازیہ فرید
جمعرات 21 مارچ 2024 22:58
(جاری ہے)
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے اقتدارسنبھالتے ہی ستھراپنجا ب پروگرام کی بنیادرکھی یہ بات انہوں نے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ میں باٹنی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حکومت پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت لگائی جانے والی نمائش دیکھنے کے بعد کہی کالج میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مختلف تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کیاگیا جس میں ایم این اے شازیہ فریدنے بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔
بعد ازاں انہوں نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کے تحت پودے لگا کر مہم کاافتتاح کیا۔ کالج پرنسپل ڈاکٹرکوثرخالد'وائس پرنسپل مسزشمع نواز'مسزسعدیہ آصف'مسز شیرین گل' مسز نادیہ ارم قاضی'مسز عظمی رضا' مسز وحیدہ اکبر' مسز شمائلہ محفوظ' احسن علی کیئر ٹیکراورانچارج باٹنی ایسوسی ایشن مسز خالد ناصر'کا لج سٹاف و طالبات نے واک میں شر کت اور پودے لگائے ۔\378مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.