نامعلوم کارسواروں نے بھکاری خاتون کو راشن دینے کے بہانے پاس بلا کر اسکے 7 ماہ کے بچے کو اغواہ کر لیا
جمعرات 21 مارچ 2024 20:40
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ راشن لینے کے لئے بھکاری خاتون جونہی کار سواروں کی جانب سےبڑھی تو2 کاروں میں سوار مرد و خواتین جنہوں نے خاتون کو راشن پکڑانے کے بعد اسکے بچے کو پیار کرنے کے بہانے پکڑا اور ساتھ ہی بچے کو گاڑی میں ڈال کر وہاں سے گاڑی بھگا دی ۔
بچے کو بچانے کے لئے ماں گاڑی سے چمٹ گئی اور کافی دور تک کار کے ساتھ گھسیٹے جانے سے شدید زخمی ہو گئی۔ اطلاع ملنے پر اعلیٰ پولیس حکام ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس پی اقبال ٹاون عثمان منیر سیفی تھانہ پہنچ گئے اور تھانہ بٹالہ کالونی میں زخمی خاتون سے واقعہ سے متعلق پوچھ گچھ کی۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.