انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی صوجاوا میں 6شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں ہوئی

جمعہ 22 مارچ 2024 14:40

جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2024ء) انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی صوجاوا میں 6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق انڈونیشیا کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے کہا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے جمعہ کی صبح کو زیر سمندر محسوس کئےجس کا مرکز توبان ریجنسی سے 132 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا جو 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ ایجنسی کی طرف سے سونامی کا کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :