سانگلہ ہل رفاعی و فلاحی تنظیم نعمت ٹرسٹ کی جانب سے کم آمدن والے سینکڑوں گھرانوں میں رمضان راشن تقسیم کیا گیا
راشن میں آٹا،چاول،چینی،گھی،بیسن،دالیں،مصالحہ جات،مشروبات اور دیگر ضروری اشیا شامل شہریوں اور سماجی حلقوں نے نعمت ٹرسٹ کے صدر شاہد اقبال کے خدمت خلق کے جذبہ کو سراہا
اتوار 24 مارچ 2024 15:20
(جاری ہے)
تقریب میں نعمت ٹرسٹ کے پروگرام مینجر محمد محبوب انصاری،عمر علی،مدیحہ صفدر،سینئر صحافی صاحبزادہ عبدالمجید انصاری،زاہد انصاری اور میاں طاہر رفیق سمیت دیگر کی شرکت۔
راشن میں آٹا،چاول،چینی،گھی،بیسن،دالیں،مصالحہ جات،مشروبات اور دیگر ضروری اشیا شامل۔اس موقع پر شہریوں نے نعمت ٹرسٹ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پورا عالم اسلام اپنے پروردگار کی عبادت میں خشوع و خضوع کے ساتھ مشغول ہوجاتا ہے سانگلہ ہل میں بھی نعمت ٹرسٹ کی طرف سے کم آمدن والے گھرانوں میں فری راشن تقسیم کرنا بھی کسی عبادت سے کم نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
-
ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
عوام کو بجلی مفت دینے سے متعلق بڑا اعلان جلد ہوگا، مراد علی شاہ
-
اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
-
کراچی اسٹریٹ کرائم ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، یومیہ 400وارداتیں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.