سوات،نامعلوم افراد نے ٹیوب ویل کا ٹرانسفارمر اتار قیمتی کوائلزاور تیل نکال کرلے گئے

اتوار 24 مارچ 2024 17:35

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2024ء) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے لنگرمیں نامعلوم افراد نے ٹیوب ویل کا ٹرانسفارمر اتار قیمتی کوائلزاور تیل نکال کرلے گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزمان نے ٹرانسفار کو ناکارہ حالت میں چھوڑ کرفرار ہوگئے ہیں۔ خوازہ خیلہ پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :