آفتاب خان شیرپائو کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد

پیر 25 مارچ 2024 15:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2024ء) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب خان شیرپائو نے پاکستان میں بسنے والے ہندو برادری کو ہولی تہوار پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کو ساتھ لے کر چلنے سے ہی ایک بہترین معاشرہ اور فلاحی ریاست قائم کی جاسکتی ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو ہولی کے تہوار کےحوالے سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کے لیے برابری کے مواقع اور امن ترقی و خوشحالی کی آواز اٹھائی ہے۔

متعلقہ عنوان :