وزیرخارجہ اسحاق ڈارکا برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون میں رابطہ

پیر 25 مارچ 2024 20:02

وزیرخارجہ اسحاق ڈارکا برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون میں رابطہ
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2024ء) و زیر خارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون میں رابطہ کیا ہے ۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ایکس پر تفصیل جاری کر دی۔

(جاری ہے)

ان کہنا تھا کہ آج برطانوی سیکرٹری برایے امور خارجہ, دولت مشترکہ و ترقیاتی امور لارڈ ڈیوڈ کیمرون نے مجھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ہم نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی اور عوام کے درمیان رابطوں میں مضبوط باہمی تعاون کے فروغ کے لیے قریبی کام جاری رکھنے کا عزم کیا۔

متعلقہ عنوان :