خاران، ملک کا مستقبل قوم کے نونہالوں کی یکساں بہترین تعلیم و تربیت سے وابستہ ہے، منیر احمد سومرو
پیر 25 مارچ 2024 21:28
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر خاران نے کہا کہ ہمیں معاشرتی و اقتصادی بہتری کے لیے شعبہ تعلیم کو ذریعہ شعار بنانا ہوگا۔
ڈپٹی کمشنر خاران نے مزید کہا کہ خاران کے طلبائ و طالبات کو جدید اور کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی کے لیے ہرممکن اقدامات کریں گے۔ڈپٹی کمشنر خاران نے کہا کہ غیر حاضر اساتذہ کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ان کے خلاف حسب ضابطہ محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر خاران نے اجلاس کے آخر میں تمام شرکائ کو تاکید کی کہ خاران میں بہترین تعلیمی ماحول کے قیام کے لیے سب مل کر اپنے حصے کا کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معاشی ترقی میں کراچی اور سندھ اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ، ڈاکٹرفاروق ستار
-
100 گرام روٹی کی قیمت 13 روپے مقرر کی گئی ہے،ڈپٹی کمشنر بھکر
-
کالاش تہوار ’’چلم جوشٹ‘‘ پورے جوش و خروش کیساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوگیا
-
7 ہزار 757 ای چلان نادہندہ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون ،48لاکھ روپے جرمانہ وصول
-
کس حیثیت میں بانی پی ٹی آئی ، بشری بی بی کو خیبرپختونخوا میں شفٹ کریں ‘عظمیٰ بخاری
-
کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
-
کسی کے پیسے ہڑپ کرلیں گے تو کون بھروسہ کرے گا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
-
اسٹریٹجک اداروں کے سوا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
-
کم عمرلڑکی کی شادی کرانے پرنکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
گندم کی نئی قیمت کے تعین کا معاملہ، سرکاری وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت
-
ظل شاہ قتل کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.