کس حیثیت میں بانی پی ٹی آئی ، بشری بی بی کو خیبرپختونخوا میں شفٹ کریں ‘عظمیٰ بخاری
دونوں میاں بیوی جیل میں نہیں خالہ کے گھرمیں ہیں آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں‘وزیراطلاعات کا ردعمل
منگل 14 مئی 2024 15:27
(جاری ہے)
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ جیل کی انتظامیہ دو بار بشری بی بی کے میڈیکل ٹیسٹ کروا چکی ہے، جیل انتظامیہ دونوں کے ٹیسٹ کروارہی ہے، آپکی کرپٹ اور بدیانت پیرنی صاحبہ مکمل فٹ ہے، دونوں میاں بیوی جیل میں نہیں خالہ کے گھر میں ہیں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مریم نواز سے بغض اور تعصب آپ کی ذہنی حالت کی غمازی کرتا ہے، مریم نواز 2014سے ہی آپ کے جعلی انقلابی لیڈر کے سر پر سوار ہیں، انتقامی سیاست ہم نے بھگتی ہے لیکن آپ لوگوں کی طرح رونا دھونا نہیں کیا۔ میاں نواز شریف،مریم نواز،شہباز شریف سمیت مسلم لیگ (ن) کے درجنوں رہنماں نے جیلیں کاٹی کسی ایک نے بھی جیل انتظامیہ سے سہولیات مانگی نہ ہی کوئی شکایت کی۔مزید قومی خبریں
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
ایم کیو ایم پاکستان میں موجود تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی سب سے بااثر آواز ہے ِسید مصطفی کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.