عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا

پیر 25 مارچ 2024 22:48

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2024ء)عالمی مارکیٹ میں2ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا2187ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ28ہزار200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ95ہزار645روپے پر برقرار رہی ۔