سیالکوٹ،پابندی کے باوجود پتنگیں اڑانے والے تین ملزمان گرفتار

پیر 25 مارچ 2024 23:01

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2024ء) سیالکوٹ پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگیں اڑانے والے تین ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سمبڑیال کے علاقہ سمبڑیال روڈ پر ملزمان ارسلان ،وارث اور سلمان پابندی کے باوجود پتنگیں اڑا رہے تھے۔پولیس نے چھاپہ مارکر تینوں ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :