عوام نے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا،عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے ،ڈاکٹرامجدعلی
پیر 25 مارچ 2024 21:00
(جاری ہے)
اجلاس میں تحصیل بریکوٹ کے چیئرمین کاشف علی خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس،اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ،ٹی ایم او بریکوٹ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرخواتین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز، ڈسٹرکٹ ایگریکلچر آفیسر، ایکسین سی اینڈ ڈبلیو سوات 1 ڈویڑن، ایکسین ایریگیشن و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سوات،ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ,ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر، ڈائریکٹر واٹر اینڈ سوئل کنزرویش سوات، انچارج سولرائزیشن پی کے سات پروجیکٹ ڈائریکٹر انجینئرنگ یونیورسٹی سوات اور زیڈ کے بی کمپنی کے نمائندے نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر ضلعی محکموں کی جانب سے معاون خصوصی کو جاری منصوبوں میں پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا کہ ترقیاتی کاموں میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، متعلقہ ادارے ٹائم لائن کے عین مطابق منصوبے مکمل کریں، وہ منصوبے مکمل تصور نہیں کئے جائیں گے جن سے عوام نے استفادہ کرنا نہیں شروع کیا، ٹائم لائن مکمل کرنے والے منصوبوں میں اگر کہیں رکاوٹیں ہیں تو فوری دور کی جائیں اور جائزہ اجلاسوں میں مفصل رپورٹس پیش کی جائیں تاکہ مسائل کا بروقت ادراک کرتے ہوئے حل نکالا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.