برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کمی

منگل 26 مارچ 2024 12:53

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سی609روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے کمی سی420روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت273روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔